slotcosino Publish time 2025-10-13 16:30:26

ثالث اورعالمی فریقین یقینی بنائیں، اسرائیل غزہ پر دوبارہ جارحیت نہ کرے: حماس

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-13/1519142_1834219_Hamas-Hazim-Qasim_updates.jpgترجمان حماس حازم قاسم—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

ترجمان حماس نے کہا ہے کہ ثالث اور عالمی فریقین یقینی بنائیں، اسرائیل غزہ کے عوام کے خلاف دوبارہ جارحیت شروع نہ کرے۔


غیرملکی میڈیا کے مطابق ترجمان حماس حازم قاسم نے اسرائیل کی غزہ پٹی پر جنگ کے خاتمےکی تصدیق کی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-13/1519118_015843_updates.jpg
غزہ میں جنگ ختم ہو چکی ہے، یہ ایک نیا آغاز ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ جنگ ختم ہوچکی ہے، یہ ایک عظیم دن اور نیا آغاز ہے، یہ ایک بالکل نئی شروعات ہے اور میرا خیال ہے کہ اس جیسا واقعہ کبھی نہیں ہوا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

حازم قاسم نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

تاہم انہوں نے زور دیا کہ ثالث اور بین الاقوامی فریقین اسرائیل کے طرزِ عمل پر نگرانی جاری رکھیں۔

ثالث اور عالمی فریقین یقینی بنائیں کہ کہیں اسرائیل غزہ کے عوام کے خلاف جارحیت دوبارہ سلسلہ شروع نہ کردے۔
Pages: [1]
View full version: ثالث اورعالمی فریقین یقینی بنائیں، اسرائیل غزہ پر دوبارہ جارحیت نہ کرے: حماس