slotcosino Publish time 2025-10-13 16:30:28

پشاور: شوہر نے بیوی اور 2 بیٹیوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-13/1519141_6631061_9_updates.jpg— فائل فوٹو

پشاور کے علاقے چمکنی میں ایک شخص نے بیوی اور 2 بیٹیوں کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق بیوی بچوں کے قتل کے بعد ملزم فضل حیدر نے خود کشی کرلی۔

پولیس نے بتایا کہ فضل حیدر نوشہرہ ڈرائی پورٹ میں ملازمت کرتا تھا۔

پولیس کے مطابق چاروں افراد کی نعشیں تحویل میں لے کر مزید تحقیقات شروع کر دیں۔
Pages: [1]
View full version: پشاور: شوہر نے بیوی اور 2 بیٹیوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی