slotcosino Publish time 2025-10-10 09:51:18

کنزیٰ ہاشمی کو کس طرح کے جیون ساتھی کی تلاش ہے؟

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-06/1516827_9493298_1_updates.jpg
— فائل فوٹو

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے بتایا کہ اُنہیں کس طرح جیون ساتھی کی تلاش ہے۔

کنزیٰ ہاشمی نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-07-12/1489903_013040_updates.jpg
کنزہ ہاشمی اور صبا فیصل کے درمیان کیا رشتہ ہے؟

پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی کا کہنا ہے کہ جب میں کام کے سلسلے میں کراچی آئی تو سینئر اداکارہ صبا فیصل نے بہت مدد کی۔ ہمارے درمیان سینئر اور جونیئر کا نہین بلکہ دوستی کا رشتہ ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اُنہوں نے شو کے دوران مردوں کے بارے میں پوچھے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں سب سے پہلے مرد کا قد دیکھتی ہوں۔

اداکارہ نے مزید بتایا کہ مجھے داڑھی والے مرد پسند ہیں اس کے علاوہ میں ہمیشہ مخلص اور وفادار شخص کو ترجیح دوں گی پھر چاہے وہ امیر نہ بھی ہو۔

اُنہوں نے یہ بھی بتایا کہ میری نظر میں محبت مرد کے اسٹیٹس اور بینک بیلنس سے زیادہ اہم ہے۔
Pages: [1]
View full version: کنزیٰ ہاشمی کو کس طرح کے جیون ساتھی کی تلاش ہے؟