slotcosino Publish time 2025-11-18 18:45:22

ورلڈ کلچر فیسٹیول 2025ء: آج کلاسیکی میوزیکل نائٹ کی محفل سجائی جائے گی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-18/1529517_9295268_News2_updates.jpg---فائل فوٹو

جنگ اور جیو کے اشتراک سے آرٹس کونسل میں جاری 39 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول کا آج 19واں روز ہے۔

عالمی ثقافتی میلے میں آج چوں کے سیشن میں مشہور کہانی ’ہنسل اینڈ گریٹل‘ کا کھیل پیش کیا جائے گا۔

دوپہر 2 بجے پینل ڈسکشن ہوگا اور شام 4 بجے ایشیا پیسفک کی فلمیں دکھائی جائیں گی۔

اسی طرح آج رات 8 بجے منعقد کی جانے والی کلاسیکی میوزیکل نائٹ میں متعدد گلوکار اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔
Pages: [1]
View full version: ورلڈ کلچر فیسٹیول 2025ء: آج کلاسیکی میوزیکل نائٹ کی محفل سجائی جائے گی