slotcosino Publish time 2025-11-18 19:24:01

کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، بابر اعظم پر جرمانہ عائد

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-18/1529546_2378757_babr_updates.jpg
فائل فوٹو

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے قومی کرکٹر بابر اعظم کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کر دیا۔

آئی سی سی کے مطابق بابر اعظم نے سری لنکا کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-15/1528699_092157_updates.jpg
26 ماہ بعد سنچری، بابر اعظم نے مداحوں سے کیا کہا؟

قومی کرکٹر بابراعظم نے بلآخر 807 دنوں کے بعد سنچری کا کھاتا کھول لیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

آئی سی سی کا کہنا ہے کہ بابر اعظم پر لیول ون کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے جبکہ بابر اعظم کے ڈسپلنری ریکارڈ میں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی شامل کیا گیا ہے۔

بابر اعظم نے 21ویں اوور میں آؤٹ ہونے کے بعد بیٹ اسٹمپس کو مارا تھا، بابر اعظم نے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کو تسلیم کیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، بابر اعظم پر جرمانہ عائد