slotcosino Publish time 2025-11-19 01:54:01

نومبر کیلئے ایل این جی مہنگی کر دی گئی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-18/1529594_1996536_LNG-gas_updates.jpg

نومبر کیلئے ایل این جی مہنگی کر دی گئی۔ اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق اکتوبر کے مقابلے میں ایل این جی کی قیمت 0.22 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ کیا گیا ہے۔

اوگرا نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی 0.16 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو جبکہ سوئی سدرن سسٹم کیلئے ایل این جی 0.22 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-18/1529581_061654_updates.jpg
اوگرا نے ایل پی جی کی مقررہ قیمتوں سے زائد فروخت کا نوٹس لے لیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی مقررہ قیمتوں سے زائد فروخت کا نوٹس لے لیا۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم کیلئے ایل این جی کی نئی قیمت 12.39 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی سدرن سسٹم کیلئے ایل این جی کی قیمت 11.45 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ہوگی۔
Pages: [1]
View full version: نومبر کیلئے ایل این جی مہنگی کر دی گئی