تمام کھلاڑی اپنی محنت اور ٹریننگ پر یقین رکھیں، بابر اعظم
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-03/1516053_787327_BabarAzam_updates.jpgپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ کرکٹ صرف یقین کا کھیل ہے، جتنے بھی میچز کھیلیں اپنی ٹریننگ پر یقین رکھیں۔
بابر اعظم نے لاہور کے مقامی اسکول کے اسپورٹس گالہ میں شرکت کی اور تمام کھلاڑیوں اور ٹیموں کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-30/1515052_110409_updates.jpg
شائقین کرکٹ کا بابر اعظم کی قومی ٹیم میں واپسی کا مطالبہ زور پکڑ گیا
پاکستان کی بیٹنگ لائن کی ناقص کارکردگی کے بعد شائقین کو بابراعظم کی کمی شدت سے محسوس ہوئی https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
سابق کپتان نے کہا کہ جتنے بھی کھلاڑی ہیں وہ اپنی محنت پر یقین رکھیں، صرف یقین کا کھیل ہے، جتنے بھی میچز کھیلیں اپنی ٹریننگ پر یقین رکھیں۔
انہوں نے کہا کہ جو بچے اتنا پیار دیتے ہیں اور سپورٹ کرتے ہیں، ان کا شکریہ، ایسی ہی سپورٹ مجھے اور پوری پاکستانی ٹیم کو چاہیے، پاکستان ٹیم اور کرکٹ کو سپورٹ کرنا چاہیے۔
Pages:
[1]