خاتونِ اوّل آصفہ بھٹو کی ابو ظبی آرٹ 2025 میں شرکت
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-19/1529842_3558745_Asifaa_updates.jpgفوٹو: سوشل میڈیاخاتونِ اوّل آصفہ بھٹو زرداری نے ابوظبی آرٹ 2025 میں شرکت کی۔
آصفہ بھٹو زرداری نے منارت السعدیات پہنچ کر ڈیپارٹمنٹ آف کلچر اینڈ ٹورزم کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی اور عالمی معیار کی گیلریوں اور نمائشوں کا معائنہ کیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-19/1529842_7563081_2_updates.jpg
اس موقع پر آصفہ بھٹو نے کہا کہ فنونِ لطیفہ کا تبادلہ معاشروں کے درمیان مفاہمت بڑھانے اور ثقافتی روابط کو مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-19/1529842_6734096_3_updates.jpg
نمائش میں مختلف آرٹسٹوں کے فن پارے نمائش کے لیے پیش کیے گئے۔
Pages:
[1]