slotcosino Publish time 2025-11-19 23:21:10

نواب شاہ: گدھا گاڑی کو بچاتے ہوئے مسافر کوچ اُلٹ گئی، 2 افراد جاں بحق، 13 زخمی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-19/1529881_5175891_ambu1122_updates.jpg—فائل فوٹو

نواب شاہ میں سکرنڈ قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اُلٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق حادثہ گدھا گاڑی کو بچاتے ہوئے پیش آیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2025-08-07/1498239_022230_updates.jpg
ٹریفک حادثات اور فائرنگ کے واقعات، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی

کراچی ٹریفک حادثات میں بچے سمیت دو افراد جاں بحق... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

نواب شاہ پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمی افراد کو سکرنڈ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ مذکورہ مسافر کوچ اسلام آباد سے کراچی جا رہی تھی کہ حادثے کا شکار ہو گئی۔
Pages: [1]
View full version: نواب شاہ: گدھا گاڑی کو بچاتے ہوئے مسافر کوچ اُلٹ گئی، 2 افراد جاں بحق، 13 زخمی