slotcosino Publish time 2025-11-20 04:33:09

اردو یونیورسٹی کے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ جمیل احمد خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-19/1529916_2069816_Federal-Urdu-University_updates.jpgفائل فوٹو۔

وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ جمیل احمد خان کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ ایوانِ صدر اسلام آباد نے جمیل احمد خان کو ان کے عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: اردو یونیورسٹی کے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ جمیل احمد خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا