slotcosino Publish time 2025-11-20 14:57:06

ایشیز سیریز، آسٹریلیا نے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-20/1530120_4095296_khi_updates.jpgفائل فوٹو

آسٹریلیا نے پہلے ایشیز ٹیسٹ کے لیے پلئینگ الیون کا اعلان کردیا۔ پہلے ٹیسٹ میں کپتانی کرنے والے اسٹیو اسمتھ نے پلئینگ الیون کی تصدیق کردی ہے۔

آسٹریلیا کی طرف سے برینڈن ڈوگٹ اور جیک ویدرالڈ ٹیسٹ ڈبیو کریں گے، پلئینگ الیون میں عثمان خواجہ جیک ویدرالڈ، مارنوس لبوشین اور کپتان اسٹیو اسمتھ شامل ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-19/1529799_102725_updates.jpg
سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر گلین میگرا ایشیز سیریز سے قبل کمنٹری پینل سے فارغ

گلین میگرا کو جوئے کی کمپنی کے ساتھ تعلق کی بنیاد پر پینل سے فارغ کیا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ٹریوس ہیڈ، کیمرون گرین، ایلیکس کیری اور میچل اسٹارک بھی ٹیم کا حصہ ہیں، جبکہ نیتھن لیون، برینڈن ڈوگٹ اور اسکاٹ بولینڈ بھی پلیئنگ الیون میں شامل ہیں۔

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کل پرتھ میں کھیلا جائے گا۔
Pages: [1]
View full version: ایشیز سیریز، آسٹریلیا نے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا