slotcosino Publish time 2025-11-20 21:27:39

خیرپور، کچے میں 2 قبائل میں تصادم، 4 افراد جاں بحق

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-20/1530190_1882950_1000_updates.jpg—فائل فوٹو

خیرپور کے کچے کے علاقے فیض محمد بنڈو میں دیرینہ دشمنی پر دو قبائل میں تصادم کے دوران 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ایس ایس پی حسن سردار نیازی کا کہنا ہے کہ کچے کے علاقے فیض محمد بنڈو میں اچانک دونوں قبائل میں فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیا۔

فائرنگ سے ایک قبائل کے تین افراد جبکہ دوسرے قبائل کا ایک شخص مارا گیا۔https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-21/1521564_031151_updates.jpg
خیرپور: بیوی نے شوہر اور 4 بچوں کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی

ایس ایس پی کے مطابق لاشیں گھر کے سربراہ، بیوی اور 4 بچوں کی ہیں، ابتدائی تفتیش کے مطابق بیوی نے شوہر اور بچوں کو پہلے نشہ آور گولیاں کھلائیں۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ایس ایس پی حسن سردار نیازی کے مطابق مزید جانی نقصان کو روکنے کے لیے علاقے میں پولیس کی نفری تعینات کردی گئی ہے۔

ایس ایس پی کے مطابق علاقے کو گھیرے میں لے کر واقعے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں۔ قانون ہاتھ میں لینے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔
Pages: [1]
View full version: خیرپور، کچے میں 2 قبائل میں تصادم، 4 افراد جاں بحق