slotcosino Publish time 2025-10-14 03:21:22

سمندری کیبل کی مرمت کے باعث انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-13/1519178_8902891_internet_updates.jpg

پی ٹی سی ایل نے کہا ہے کہ سمندری کیبل کی مرمت کے باعث انٹرنیٹ سروس متاثر ہوسکتی ہے۔

پی ٹی سی ایل ترجمان کے مطابق بین الاقوامی کیبل کنسورشیم نے کیبل میں نصب رپیٹر کی مرمت کا شیڈول جاری کیا ہے، مرمت کا کام 14 اکتوبر کی صبح 11 بجے شروع ہوگا۔

ترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق مرمت کا کام تقریباً 18 گھنٹے تک جاری رہ سکتا ہے۔ جس کے باعث انٹرنیٹ سروس میں سست روی یا جزوی تعطل کا سامنا ہو سکتا ہے۔
Pages: [1]
View full version: سمندری کیبل کی مرمت کے باعث انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان