slotcosino Publish time 2025-11-22 02:03:13

برطانیہ: افغان شہری کا 12 سالہ لڑکی سے ریپ کا اعتراف

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-21/1530532_99096_Gaza-Israel-massacre_updates.jpg

برطانیہ میں افغان شہری احمد ملا خیل نے 12 سال کی لڑکی سے ریپ کا اعتراف کرلیا۔

لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق وارک کراؤن کورٹ میں دو افغان باشندوں کو ریپ کے الزام میں پیش کیا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق مقدمے کی کارروائی 26 جنوری سے شروع ہونے کا امکان ہے، دونوں ملزمان 12 دسمبر کو دوبارہ عدالت میں پیش ہوں گے۔
Pages: [1]
View full version: برطانیہ: افغان شہری کا 12 سالہ لڑکی سے ریپ کا اعتراف