slotcosino Publish time 2025-11-22 03:20:59

کراچی: گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل پر سوار خاتون پل سے گر کر جاں بحق

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-21/1530543_8262882_motorcycle-accident1_updates.jpg
—فائل فوٹو

کراچی میں بورڈ آفس پل پر گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں سوار خاتون جاں بحق، جبکہ مرد زخمی ہو گیا۔

پولیس حکام کے مطابق حادثہ نارتھ ناظم آباد کی جانب نیچے اترنے والے ٹریک پر پیش آیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2025-11-20/1529943_021756_updates.jpg
شہرکے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی شہرکے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں 2... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

پولیس حکام نے بتایا ہے کہ موٹر سائیکل کو پیچھے سے آنے والی تیز رفتار گاڑی نے ٹکر مار دی۔

پولیس حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ موٹر سائیکل کو ٹکر کے باعث خاتون پل سے نیچے جا گری اور جاں بحق ہو گئی۔

زخمی خاتون کی لاش اور زخمی شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل پر سوار خاتون پل سے گر کر جاں بحق