slotcosino Publish time 2025-11-22 04:39:04

کراچی: ادیب و گلوکار بیدل مسرور کے گھر چوری کرنیوالا ملزم گرفتار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-21/1530556_2449422_arrest1_updates.jpg—فائل فوٹو

کراچی میں ادیب و گلوکار بیدل مسرور کے گھر چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

تفتیشی حکام کے مطابق ملزم بیدل مسرور سے پلاٹ خریدنے والے شخص کا بھائی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

[*] کراچی: سندھی گلوکار بیدل مسرور کے گھر میں چوری کی واردات
[*] معروف ادیب و گلوکار بیدل مسرور کے گھر چوری، ایف آئی آر درج کرانے گئے تو چور نے باقی رقم بھی لوٹ لی




تفتیشی حکام نے بتایا ہے کہ ملزم کو علم تھا کہ بیدل مسرور کے پاس بھاری رقم موجود ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نے بیدل مسرور کے گھر سے 70 لاکھ روپے چوری کیے تھے جبکہ اس کے قبضے سے 20 لاکھ روپے برآمد ہوئے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: ادیب و گلوکار بیدل مسرور کے گھر چوری کرنیوالا ملزم گرفتار