slotcosino Publish time 2025-11-22 19:36:10

ایبٹ آباد: مسافر وین کھائی میں جا گری، باپ بیٹا سمیت 5 افراد جاں بحق

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-22/1530769_7367544_News11_updates.jpg
---فائل فوٹو

شہر ایبٹ آباد میں مسافر وین کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق مسافر وین بیرن گلی کے قریب کھائی میں گری جس کے سبب باپ بیٹا سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ امدادی گاڑیاں جائے حادثہ کی طرف روانہ کر دی گئی ہیں۔
Pages: [1]
View full version: ایبٹ آباد: مسافر وین کھائی میں جا گری، باپ بیٹا سمیت 5 افراد جاں بحق