slotcosino Publish time 2025-11-22 22:51:10

ٹرائی نیشن سیریز، شاہین آفریدی پاؤں کی انجری کا شکار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-22/1530816_6623458_ShaheenShah_updates.jpg

پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ٹرائی نیشن سیریز کے دوران پاؤں کی انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شاہین آفریدی کے انجرڈ ہونے کی تصدیق کی اور کہا کہ فاسٹ بولر آج اور کل کے میچ میں آرام کریں گے۔

ٹرائی نیشن سیریز کا تیسرا میچ آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور سری لنکا کا یہ ایونٹ میں دوسرا مقابلہ ہے، سری لنکا کو پہلے میچ میں زمبابوے نے شکست سے دوچار کیا تھا جبکہ اس سے قبل پاکستان نے زمبابوے کو مات دی تھی۔
Pages: [1]
View full version: ٹرائی نیشن سیریز، شاہین آفریدی پاؤں کی انجری کا شکار