ٹرائی نیشن سیریز، سری لنکا کا پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-22/1530819_2152950_PakSLToss1_updates.jpgٹی 20 ٹرائی نیشن سریز کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے میچ سری لنکن کپتان اور پاکستان کے قائد میدان میں اترے۔
ٹاس جیتنے کے بعد سری لنکن کپتان کا کہنا تھا کہ وکٹ بیٹنگ کےلیے اچھی لگ رہی ہے۔
فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی پاؤں کی انجری کا شکار ہونے کے باعث آج کے میچ میں قومی ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔
Pages:
[1]