slotcosino Publish time 2025-11-22 22:51:12

آئی ایم ایف کہہ رہا ہے پاکستان میں کرپشن ہے: تیمور سلیم جھگڑا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-22/1530811_2287139_taimour-saleem-jhagra_updates.jpgتیمور سلیم جھگڑا—فائل فوٹو

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کہہ رہا ہے کہ پاکستان میں کرپشن ہے۔

ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ اداروں کی کارکردگی سیاسی دباؤمیں آ جاتی ہے، رپورٹ پر نومبر 2025ء کی تاریخ لکھی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-14/1528436_121431_updates.jpg
تیمور سلیم جھگڑا کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ میں ایک تقریب میں شرکت کے لیے واشنگٹن ڈی سی میں جارج ٹاؤن یونیورسٹی جا رہا تھا https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ رپورٹ میں ہے کہ سرمایہ کار سرمایہ کاری سے اس لیے ڈرتا ہے کہ جوڈیشل ادارے کرپٹ ہیں، رپورٹ پر نومبر 2025ء کی تاریخ لکھی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹرانسفر کا ہمارے سسٹم میں مقصد سزا دینا ہے، آئی ایم ایف ایس آئی ایف سی کے بارے میں براہ راست بات نہیں کرتا، احتساب ہونا بہت ضروری ہے۔

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا کا یہ بھی کہنا ہے کہ پوری دنیا میں کسی کو تاحیات استثنیٰ حاصل نہیں ہے، سسٹم میں تبادلے کا مطلب سزا دینا ہے۔
Pages: [1]
View full version: آئی ایم ایف کہہ رہا ہے پاکستان میں کرپشن ہے: تیمور سلیم جھگڑا