slotcosino Publish time 2025-11-23 01:27:45

اسنوکر ٹیم ورلڈ کپ: پاکستان نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان نے اسنوکر ٹیم ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

محمد آصف اور اسجد اقبال پر مشتمل پاکستانی جوڑی نے بھارتی ٹیم کو 1-3 سے آوٹ کلاس کردیا۔
Pages: [1]
View full version: اسنوکر ٹیم ورلڈ کپ: پاکستان نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا