slotcosino Publish time 2025-11-23 15:05:55

سابق انٹرنیشنل امپائر خضر حیات انتقال کرگئے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-23/1531073_2561150_000_updates.jpgفوٹو فائل

سابق انٹرنیشنل امپائر خضر حیات لاہور میں انتقال کر گئے، خاندانی ذرائع کے مطابق خضر حیات کچھ عرصے سے علیل تھے اور ان کی عمر 86 برس تھی۔

خضر حیات نے پاکستان ریلویز کی جانب سے فرسٹ کلاس کرکٹ بھی کھیلی، وہ 70 کی دہائی میں امپائرنگ کی طرف آئے۔ ٹیسٹ، ون ڈے اور ڈومیسٹک میچز میں امپائرنگ کی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2022-09-15/1135914_025448_updates.jpg
سابق آئی سی سی امپائر اسد رؤف انتقال کرگئے

سابق آئی سی سی ایمپائر اور فرسٹ کلاس کرکٹر اسد رؤف لاہور میں انتقال کرگئے، ان کی عمر 66 برس تھیhttps://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

خضر حیات نے 34 ٹیسٹ اور 57 ون ڈے انٹرنیشنل میچز سپروائز کیے جبکہ تین ورلڈکپ کے میچز میں بھی امپائرنگ کی۔

خضر حیات امپائرنگ سے ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ سے منسلک رہے۔
Pages: [1]
View full version: سابق انٹرنیشنل امپائر خضر حیات انتقال کرگئے