slotcosino Publish time 2025-11-23 22:54:28

ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز: پاکستان کا زمبابوے کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-23/1531122_1466060_TossZimpak_updates.jpg
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ کے ٹاس کے لیے زمبابوے کے کپتان سکندر رضا اور پاکستانی ٹیم کے قائد سلمان علی آغا میدان میں اترے۔
Pages: [1]
View full version: ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز: پاکستان کا زمبابوے کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ