slotcosino Publish time 2025-11-24 05:24:08

دھند اور حد نگاہ میں کمی، موٹر وے ایم ون پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی تک بند

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-23/1531141_7285786_Fog-on-Peshawar-motorway_updates.jpg
—فائل فوٹو

خیبر پختونخوا میں شدید دھند اور حدِ نگاہ انتہائی کم ہونے کی وجہ سے موٹر وے ایم ون پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی تک بند کر دی گئی ہے۔

یہ بات ترجمان موٹروے پولیس کے ترجمان نے بتائی ہے۔

اس حوالے سے موٹر وے پولیس کے ترجمان نے اتوار کو بتایا کہ ایم ون پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی تک بند کرنے کا مقصد حادثات سے بچاؤ اور قیمتی جانوں کی حفاظت ہے۔
Pages: [1]
View full version: دھند اور حد نگاہ میں کمی، موٹر وے ایم ون پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی تک بند