slotcosino Publish time 2025-11-24 07:21:01

عابد شیر علی کو ووٹ کی رازداری پامال کرنے پر نوٹس

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-24/1531159_8989896_abid_updates.jpg

فیصل آباد میں ریٹرننگ افسر نے ن لیگ کے رہنما عابد شیر علی کو ووٹ کی رازداری پامال کرنے پر نوٹس جاری کردیا، عابد شیر علی کو آج وضاحت کے لیے طلب کرلیا۔

ن لیگی رہنما عابد شیر علی کی سرِعام بیلٹ پیپر پر مہر لگانے کی وڈیو وائرل ہوئی تھی۔

انتخابی ضابطۂ اخلاق کے مطابق بیلٹ پیپر پر مہر ووٹنگ شیلڈ کے عقب میں جا کر لگانا لازمی ہے، تاہم عابد شیر علی نے انتخابی عملے اور کئی افراد کی موجودگی میں شیر کے نشان پر مہر لگائی تھی۔
Pages: [1]
View full version: عابد شیر علی کو ووٹ کی رازداری پامال کرنے پر نوٹس