لبنان:حزب اللّٰہ نے کمانڈرکی شہادت کی تصدیق کردی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-24/1531300_6648764_Hizbullah-Martyr-Haytham-ali-tabatabai_updates.jpgشہید حزب اللّٰہ کمانڈرہیثم علی طبطبائی—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیاحزب اللّٰہ نے بیروت میں اپنے کمانڈر ہیثم علی طبطبائی کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ نے تصدیق کی ہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں اسرائیلی فضائی حملے میں کمانڈر ہیثم علی طبطبائی اپنے 5 ساتھیوں کے ساتھ شہید ہوگئے ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-23/1531144_103809_updates.jpg
اسرائیل کا بیروت پر فضائی حملہ، حزب اللّٰہ رہنما علی طبطبائی کو شہید کرنے کا دعویٰ
اسرائیلی فوج نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں فضائی حملہ کیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
سنیئر حزب اللّٰہ رہنما محمد محمد قمتی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل نے حد عبور کی ہے اور جوابی کارروائی کے لیے غور و فکر کا عمل جاری ہے۔
لبنان کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فضائی حملوں میں آج 28 شہری بھی زخمی ہوئے ہیں۔
Pages:
[1]