slotcosino Publish time 2025-11-24 12:33:22

کراچی، جمالی گوٹھ میں پولیس پر فائرنگ، ڈنڈوں سے حملہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-24/1531299_1173893_police-night_updates.jpg

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں جمالی گوٹھ میں پولیس پر مشتعل افراد نے حملہ کیا جس سے پولیس موبائل کو نقصان پہنچا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مشتعل افراد نے ڈنڈوں سے حملہ کیا، فائرنگ بھی کی تاہم خوش قسمتی سے اہلکار محفوظ رہے۔

سہراب گوٹھ پولیس جمالی گوٹھ میں غیرقانونی افغانوں کے خلاف آپریشن کر رہی تھی۔

آپریشن کے دوران غیرقانونی طور پر مقیم افغانوں کو حراست میں لیا گیا جس پر ملزمان حملہ کرکے پولیس حراست سے افغانوں کو چھڑا کر لے گئے۔
Pages: [1]
View full version: کراچی، جمالی گوٹھ میں پولیس پر فائرنگ، ڈنڈوں سے حملہ