slotcosino Publish time 2025-11-24 21:00:39

رونالڈو کی ناقابلِ یقین انداز میں گول کرتے ویڈیو وائرل

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-24/1531408_2965_7_updates.jpg
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

عالمی شہرت یافتہ 40 سالہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی ناقابلِ یقین انداز میں گول کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

کرسٹیانو رونالڈو نے اتوار کو سعودی پرو لیگ میں النصر اور الخلیج کے درمیان ہونے والے میچ میں اپنے کلب کے لیے بائی سائیکل کک سے گول کر کے اپنے پائیدار معیار کا ایک اور مظاہرہ کیا۔








اُنہوں نے ناقابلِ یقین انداز میں گول کر کے النصر کو الخلیج کے خلاف کامیابی سے ہمکنار کیا۔

واضح رہے کہ کرسٹیانو رونالڈو نے پہلی بار ایسا ایکروبیٹک گول نہیں بلکہ وہ 7 سال پہلے UEFA چیمپئنز لیگ میں بھی اسی انداز میں گول کر چکے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: رونالڈو کی ناقابلِ یقین انداز میں گول کرتے ویڈیو وائرل