slotcosino Publish time 2025-11-25 00:15:14

گورنر سندھ نے ناصر حسین شاہ کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دینے کی منظوری دیدی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-24/1531469_7768668_Syed-Nasir-Hussian-Shah_updates.jpgفائل فوٹو۔

صوبائی وزیر سید ناصر علی حسین شاہ کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دینے کی منظوری دے دی گئی۔

گورنر سندھ اور داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کراچی کے چانسلر کامران ٹیسوری نے انہیں ڈاکٹر آف فلاسفی (پی ایچ ڈی) کی اعزازی سند دینے کی منظوری دی۔
Pages: [1]
View full version: گورنر سندھ نے ناصر حسین شاہ کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دینے کی منظوری دیدی