slotcosino Publish time 2025-11-25 07:23:58

گیس کی قیمتوں میں7.14 فیصد تک اضافے کی منظوری، اوگرا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-25/1531553_5784613_ogra_updates.jpg

رواں مالی سال کیلئے گیس کی اوسط قیمتوں میں7.14 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی گئی۔

اوگرا کے مطابق سوئی ناردرن کے لیے گیس کی قیمت 1852روپے 80 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو کردی گئی۔

سوئی سدرن کے لیے گیس کی قیمت 1777روپے 2 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

اس سےقبل اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اوسط8 فیصد تک کمی کادعویٰ کیا تھا۔

اوگرا نے کہا کہ رواں مالی سال کیلئے گیس قیمتوں میں کمی نہیں اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔
Pages: [1]
View full version: گیس کی قیمتوں میں7.14 فیصد تک اضافے کی منظوری، اوگرا