slotcosino Publish time 2025-11-25 11:56:57

ٹرمپ انتظامیہ نے بائیڈن دور کے پناہ گزینوں کے گرین کارڈ پر کام روک دیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-25/1531680_8522812_citizen_updates.jpg

امریکی ٹرمپ انتظامیہ نے بائیڈن دور کے پناہ گزینوں کے لیے گرین کارڈ کی درخواستوں پر کارروائی روک دی۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق، امریکی حکومت کے اندرونی میمو میں سابق صدر بائیڈن کے دور حکومت میں داخل ہونے والے تمام پناہ گزینوں کی وسیع جانچ پڑتال کا حکم دیا گیا ہے.

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جانچ پڑتال مکمل ہونے تک گرین کارڈ کی درخواستوں پر مزید کوئی کام نہیں ہوگا۔
Pages: [1]
View full version: ٹرمپ انتظامیہ نے بائیڈن دور کے پناہ گزینوں کے گرین کارڈ پر کام روک دیا