مسافر کی طبیعت خراب، دوحہ اسلام آباد کی پرواز کی مسقط میں ہنگامی لینڈنگ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-25/1531689_4911549_03_updates.jpg—فائل فوٹومسافر کی طبیعت خراب ہونے کے باعث دوحہ اسلام آباد کی پرواز کی مسقط میں ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔
فلائٹ شیڈول کے مطابق پرواز کیو آر 614 نے ساڑھے 8 بجے اسلام آباد پہنچنا تھا۔
اسلام آباد سے دوحہ کی پرواز کیو آر 615 کی روانگی میں تاخیر کر دی گئی۔
Pages:
[1]