slotcosino Publish time 2025-11-25 19:06:06

کراچی: ورلڈ کلچر فیسٹیول 2025 کا 26واں روز، بچوں کے لیے تھیٹر پلے پیش

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-25/1531723_4635932_9_updates.jpg
اسکرین گریب

آرٹس کونسل کراچی کے زیر اہتمام 39 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول 2025 آب و تاب سے جاری ہے۔

ورلڈ کلچر فیسٹیول 2025 کے 26ویں روز کا آغاز بچوں کے لیے پیش کیے گئے تھیٹر پلے ڈی ٹریژر ہنٹ سے ہوا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2025-11-01/1524656_043454_updates.jpg
کراچی، ورلڈ کلچر فیسٹیول میں روشنیوں اور رنگ و نور کی برسات

کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

تھیٹر پلے کے ہدایت کار اور مصنف حسن ملک ہیں، اس پرفارمنس میں علیزے، حاشر، عادل، سلیمان روحی، عاصم سمیت دیگر اداکاروں نے حصہ لیا۔

تھیٹر کی کہانی جادو، باتیں کرنے والے جانوروں اور مہم جوئی سے بھرپور ہے، جسے دیکھنے کے لیے بچوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: ورلڈ کلچر فیسٹیول 2025 کا 26واں روز، بچوں کے لیے تھیٹر پلے پیش