ایک تولہ سونے کی قیمت میں 7 ہزار 700 روپے اضافہ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-25/1531761_278294_gold9_updates.jpg—فائل فوٹوملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 7 ہزار 700 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 36 ہزار 562 روپے ہو گئی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-24/1531484_091623_updates.jpg
کاروباری ہفتے کے پہلے دن سونے کی قیمت برقرار
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کاروباری ہفتے کے پہلے دن کوئی اتار چڑھاؤ نہیں آیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 6 ہزار 601 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 74 ہزار 280 روپے ہو گیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاو 99 ڈالرزکے اضافے سے 4 ہزار 142 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
Pages:
[1]