فلپائن کے جزیرے منڈاناؤ میں 5.92 شدت کا زلزلہ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-25/1531768_3158062_Ear-health3_updates.jpgفلپائن کے جزیرے منڈاناؤ میں 5.92 شدت کا زلزلہ آیا ہے، فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
برلن سے جرمن ریسرچ سینٹر پوسٹڈیم برینڈبرگ کے مطابق منگل کی شام فلپائن کے شہر دواؤ سٹی میں 5.92 شدت کے زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے۔
خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی فلپائن کے ساحلی جزیرے منڈاناؤ میں آنے والازلزلہ زمین کے اندر دس کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔
خبر ایجنسی کے مطابق فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
Pages:
[1]