slotcosino Publish time 2025-11-26 00:18:17

اڈیالہ جیل، علیمہ خان کا بانی سے ملاقات کیے بغیر جانے سے انکار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-25/1531764_5551209_AleemaKhan_updates.jpg

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے کسی کو بھی ملاقات کی اجازت نہیں مل سکی۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کارکنوں کے ہمراہ جیل کی طرف مارچ کرنے کی کوشش کی، اس موقع پر سلمان اکرم راجا و دیگر رہنما بھیموجود تھے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-25/1531767_063531_updates.jpg
ہمیں گرفتار کرنا چاہتے ہیں تو کرلیں ہم نہیں ڈرتے، علیمہ خان

بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ جب تک ملاقات نہیں کرائی جاتی ہم یہیں بیٹھے رہیں گے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

علیمہ خان نے عمران خان سے ملاقات کیے بغیر واپس جانے سے انکار کیا اور کہا کہ جب تک ملاقات نہیں کرائی جاتی یہیں بیٹھے رہیں گے۔

اس موقع پر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان تلخ کلامی اوردھکم پیل ہوئی۔

راولپنڈی پولیس کی بھاری نفری طلب کی گئی تو پی ٹی آئی کارکنوں نے نعرے لگائے، پولیس نے انہیں پیچھے دھکیلنے کی کوشش کی۔
Pages: [1]
View full version: اڈیالہ جیل، علیمہ خان کا بانی سے ملاقات کیے بغیر جانے سے انکار