برطانوی حکومت کا کم از کم تنخواہ میں اضافے کا فیصلہ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-26/1531808_8128893_Raise-of-Minimum-wage-in-UK_updates.jpg—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیابرطانوی حکومت نے کم از کم تنخواہ میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے جس کا اطلاق آئندہ برس اپریل سے ہوگا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق 21 برس سے زائد عمر کے ورکرز کی تنخواہ 4.1 فیصد اضافے کے ساتھ 12.71 پاؤنڈ فی گھنٹہ ہوجائے گی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2024-04-02/1336399_013136_updates.jpg
برطانیہ میں کم از کم اجرت میں 9.8 فیصد اضافہ، یونینز کا اظہار مایوسی
لوٹن برطانیہ میں کم از کم اجرت میں 9.8 فیصد اضافہ... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 18 سے 20 برس کی عمر والے ورکرز کی تنخواہ 8.5 فیصد اضافے کےساتھ 10.85 پاؤنڈ فی گھنٹہ ہوجائے گی۔
دوسری جانب 16 اور 17 برس کے نوجوانوں کی تنخواہ 6 فیصد اضافے کے ساتھ 8 پاؤنڈ فی گھنٹہ ہوجائے گی۔
Pages:
[1]