پنجاب، مختلف شہروں میں فضائی آلودگی میں کمی آنا شروع
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-26/1531990_4007077_new_updates.jpgفائل فوٹو
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے۔
عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق کچھ دیر پہلے تک گوجرانوالہ میں 378 پارٹیکولیٹ میٹر اور فیصل آباد میں 318 ریکاڈ کیا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-24/1531501_114304_updates.jpg
محکمہ موسمیات پاکستان کا ایتھوپیا کے آتش فشاں سے متعلق الرٹ جاری
ایتھوپیا میں آتش فشاں ہیلی گُبی پھٹنے سے راکھ کے بادل یمن ، عمان، بھارت، شمالی پاکستان تک پہنچے ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق دنیا کے بڑے شہروں میں فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور کا چھٹا اور کراچی کا 14واں نمبر ہے۔
محکمہ ماحولیات پنجاب کی ویب سائٹ کے مطابق لاہور میں پارٹیکولیٹ میٹر 329 ریکارڈ کیے گئے ہیں۔
دوسری جانب شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون پشاور ٹول پلازہ سے برہان تک بند کی گئی ہے۔
Pages:
[1]