انڈونیشیا، غزہ کے امدادی مشن کیلئے تین بحری جہاز تیار
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-26/1532014_1879613_indo_updates.jpgفوٹو: بشکریہ انٹرنیشنل میڈیاانڈونیشیا نے غزہ کے امدادی مشن کے لیے تین بحری جہاز تیار کرلیے، جہازوں میں اسپتال کی مکمل سہولیات موجود ہیں۔
انڈونیشیا کی نیول انفارمیشن سروس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ تینوں جہاز روانگی کے لیے تیار ہیں، بحری جہاز مکمل طبی سہولتوں سے آراستہ ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-03/1525325_022900_updates.jpg
اسرائیل غزہ میں امداد کے صرف ایک حصے کی ترسیل کی اجازت دے رہا ہے: اقوامِ متحدہ
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل غزہ میں امداد کے صرف ایک حصے کی ترسیل کی اجازت دے رہا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
انہوں نے بتایا کہ مریضوں کی منتقلی کے لیے جہاز پر ہیلی کاپٹر بھی موجود ہیں، بحری جہازوں کی غزہ روانگی کے لیے حکومتی حکم کا انتظار ہے۔
ترک میڈیا کے مطابق انڈونیشیا نے کہا تھا کہ غزہ میں تعیناتی کے لیے 20 ہزار اہلکار تیار ہیں۔
Pages:
[1]