slotcosino Publish time 2025-11-26 20:27:12

پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو غلط بیانی پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-26/1532044_6248068_11_updates.jpg—فائل فوٹو

لاہور ہائی کورٹ نے پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو غلط بیانی پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔

جسٹس راجہ غضنفر علی خان نے شہری شعیب ظفر کی درخواست پر سماعت کی۔

عدالت نے کہا کہ جب تک جرمانہ ادا نہیں ہوگا، درخواست گزار پولیس کی حراست میں رہے گا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-08-26/1504256_022908_updates.jpg
پسند کی شادی سے انکار، نوجوان بجلی کے گھمبے پر چڑھ گیا

بالی ووڈ کی مشہورِ زمانہ فلم ’شعلے‘ کے مرکزی کردار ویرو کا ٹنکی والا آئیکونک سین اس وقت حقیقت کا روپ اختیار کر گیا، جب اجمیر میں لڑکے کے گھر والوں نے اس کی پسند کی شادی کروانے سے انکار کردیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

درخواست گزار نے عدالت میں کہا کہ 6 جون 2025 کو فریدہ بی بی کے ساتھ پسند کی شادی کی، لڑکی کے والدین نے زبردستی بیوی کو اپنے پاس رکھا ہے۔

جسٹس غضنفر علی خان نے کہا کہ اگر لڑکی نے تمہارے حق میں بیان نہ دیا تو 50 ہزار جرمانہ کروں گا۔

دوران سماعت لڑکی نے والدین کے ساتھ جانے کا بیان دے دیا۔ جس کے بعد عدالت نے لڑکی کے بیان کے بعد درخواست گزار کو 50 ہزار روپے جرمانہ کر دیا۔
Pages: [1]
View full version: پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو غلط بیانی پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد