معیشت کی ترقی کیلئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے، وزیر خزانہ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-26/1532038_681186_awr_updates.jpgہمیں معیشت کی ترقی کے لیے اہم اقدامات کرنے پڑے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب - فائل فوٹووفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہمیں معیشت کی ترقی کے لیے اہم اقدامات کرنے پڑے، پاکستان مشکل حالات سے گزرا ہے۔ معیشت کی ترقی کیلئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے۔
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں وزیر خزانہ نے کہا کہ ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے، معیشت مستحکم ہوگئی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-19/1529887_064427_updates.jpg
وزیراعظم کی ہدایت پر سوشل فنانسنگ فریم ورک پر کام ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر سوشل فنانسنگ فریم ورک پر کام ہورہا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت کی ترقی کے لیے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے، نجی سیکٹر ملک کو آگے لے کر جارہا ہے۔
وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت ہے کہ کاروبار کی ترقی کے لیے جامع اصلاحات کی جائیں۔
Pages:
[1]