slotcosino Publish time 2025-10-14 04:00:01

کراچی کے چڑیا گھر میں 40 سال کی چمپینزی مرگئی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-13/1519179_3257477_chimpanzi_updates.jpgفوٹو: فائل

کراچی کے چڑیا گھر میں 40 سال کی چمپینزی مرگئی۔

کراچی میٹروپرلیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے ترجمان کے مطابق کراچی چڑیا گھر میں موجود مادہ چمپینزی بڑھاپے کی وجہ سے ہفتے کے روز طبعی موت مری ہے۔
Pages: [1]
View full version: کراچی کے چڑیا گھر میں 40 سال کی چمپینزی مرگئی