slotcosino Publish time 2025-11-26 23:03:12

اسرائیل نے 15 فلسطینی قیدیوں کی لاشیں واپس کر دیں، وزارت صحت غزہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-26/1532061_7613007_GAZA-NEW-2_updates.jpg

غزہ کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے 15 فلسطینی قیدیوں کی لاشیں واپس کر دیں۔

وزارت صحت کے مطابق شہید فلسطینی قیدیوں کی لاشیں ریڈ کراس نے غزہ پہنچائیں، یوں اسرائیل سے موصول شہید فلسطینوں کی لاشوں کی تعداد 345 ہوگئی۔

غزہ سے خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز ایک اسرائیلی یرغمالی کی لاش اسرائیل کےحوالے کی گئی تھی۔
Pages: [1]
View full version: اسرائیل نے 15 فلسطینی قیدیوں کی لاشیں واپس کر دیں، وزارت صحت غزہ