slotcosino Publish time 2025-11-27 00:21:11

یورپی پارلیمنٹ میں سوشل میڈیا پر کم از کم عمر 16 سال مقرر کرنے کی قرار داد منظور

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-26/1532075_2746829_EU-Parliament_updates.jpgفائل فوٹو۔

یورپی پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا پر کم از کم عمر 16 سال مقرر کرنے کی قرارداد منظور کر لی۔

قرارداد میں آن لائن سرگرمیوں کے لیے عمر کی حد 16 سال مقرر کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-24/1531374_115858_updates.jpg
ملائیشیا: 16 سال سے کم عمر بچوں کیلئے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ

وزیر مواصلات نے کہا کہ 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی یکم جنوری سے نافذ العمل ہوگی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

قرارداد کے مسودے میں کہا گیا تھا کہ یورپی ممالک میں ڈیجیٹل عمر کی حد 16 سال مقرر کی جائے، اس سے کم عمر افراد کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک رسائی کی اجازت نہ ہو یا کم عمر افراد والدین یا سرپرست کی اجازت سے سوشل میڈیا استعمال کریں۔

واضح رہے کہ یورپی پارلیمنٹ کی قرارداد قانونی طور پر پابند نہیں یا کوئی پالیسی وضع نہیں کرتی۔
Pages: [1]
View full version: یورپی پارلیمنٹ میں سوشل میڈیا پر کم از کم عمر 16 سال مقرر کرنے کی قرار داد منظور