slotcosino Publish time 2025-10-10 09:51:30

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: سری لنکا و آسٹریلیا کا میچ بارش کی نذر

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-04/1516298_9902790_colombo-stadium-rain_updates.jpg—تصویر اے ایف پی

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ میں میزبان سری لنکا اور دفاعی چیمپئن آسٹریلیا ویمن کے درمیان میچ بارش کی نذر ہو گیا، مقابلے میں ایک بھی گیند نہیں پھینکی جا سکی۔

ویمن کرکٹ کے میگا ایونٹ میں میزبان سری لنکا ویمن اور آسٹریلیا ویمن کے درمیان یہ میچ کولمبو کے کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈولڈ تھا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-04/1516301_065455_updates.jpg
کولمبو میں بارش، پاکستانی ویمنز ٹیم کا پریکٹس سیشن منسوخ

سری لنکن دارالحکومت کولمبو میں مسلسل بارش کے باعث پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم کا آؤٹ ڈور پریکٹس کا سیشن منسوخ کردیا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

صبح سے جاری بارش کے سلسلے نے دونوں ٹیموں کو میدان میں نہیں اُترنے دیا۔

امپائر نے انتظار کے بعد میچ کے خاتمے کا اعلان کر دیا اور دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔

آسٹریلیا کے 2 میچوں کے بعد 3 پوائنٹس جبکہ سری لنکا کا 2 میچوں کے بعد 1 پوائنٹ ہے۔
Pages: [1]
View full version: آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: سری لنکا و آسٹریلیا کا میچ بارش کی نذر