slotcosino Publish time 2025-11-30 00:30:11

ایشز سیریز میں انگلینڈ کو دھچکا، فاسٹ بولر مارک ووڈ دوسرے ٹیسٹ سے باہر

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-29/1532996_3223148_mark-Wood_updates.jpg
انگلینڈ کے فاسٹ بولر مارک ووڈ—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

ایشز سیریز میں انگلینڈ ٹیم کو دھچکا پہنچا ہے، انگلینڈ کے فاسٹ بولر مارک ووڈ دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق مارک ووڈ کو بائیں گھٹنے میں تکلیف کا سامنا ہے، وہ اسی ٹخنے کی سرجری کی وجہ سے 9 ماہ تک کرکٹ سے باہر تھے۔

میڈیا نے بتایا ہے کہ مارک ووڈ نے انگلینڈ ٹیم کے ساتھ ٹریننگ سیشن میں بھی حصہ نہیں لیا۔

برطانوی میڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ مارک ووڈ کی جگہ جوش ٹنگ کو کھلانے کا امکان ہے۔
Pages: [1]
View full version: ایشز سیریز میں انگلینڈ کو دھچکا، فاسٹ بولر مارک ووڈ دوسرے ٹیسٹ سے باہر