slotcosino Publish time 2025-11-30 17:24:17

پنجاب میں منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی کا آغاز

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-30/1533199_971569_2_updates.jpg— فائل فوٹو

کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) نے پنجاب میںمنشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا۔

ترجمان سی سی ڈی نے بتایا کہ پنجاب بھر سے منشیات فروشوں کے کوائف اکٹھے کیے جا چکے ہیں۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ پنجاب سے منشیات فروشی کا مکمل خاتمہ کر دیا جائے گا۔

ترجمان سی سی ڈی نے یہ بھی کہا کہ نئی نسل کو منشیات کی لعنت سے بچانے کے لیے ہر حد تک جائیں گے۔
Pages: [1]
View full version: پنجاب میں منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی کا آغاز