slotcosino Publish time 2025-10-10 09:51:30

معروف بھارتی یوٹیوبر خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-06/1516908_7202643_arrested_updates.jpgفوٹو: بھارتی میڈیا

خاتون سے زیادتی کے الزام میں معروف بھارتی یوٹیوبر کو گرفتار کرلیا گیا۔

بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر غازی آباد کی پولیس نے معروف اداکار، انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے کمنٹیٹر اور یوٹیوبر کو پٹنہ سے گرفتار کرلیا۔

1 کروڑ سے زائد سبسکرائبرز رکھنے والے یوٹیوبر مانی کے خلاف ایک خاتون کی جانب سے ایف آئی آر درج کروائی گئی تھی، جس میں زیادتی کے ساتھ دیگر سنگین الزامات عائد کیے گئے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-25/1513566_073816_updates.jpg
بھارتی اسکول کی 3 طالبات کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

اسکول طالبات کے والدین کی جانب سے پولیس میں بچیوں کی گمشدگی کی رپورٹ درج کروائی گئی تھی، جو بعد میں گھر پہنچی اور اپنے ساتھ ہونے والے واقعے سے متعلق والدین کو آگاہ کیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

پولیس کی تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ مانی سوشل میڈیا پر کامیڈی ویڈیوز کے ذریعے مشہور ہوا اور لاکھوں فالوورز بنا لیے۔

سوشل میڈیا پر مقبولیت کے بعد یوٹیوب نے بھوجپوری فلموں میں اداکاری شروع کی، جن میں سے ایک فلم حال ہی میں ریلیز ہوئی۔ اس کے علاوہ ٹیلی ویژن پر آئی پی ایل میچز میں تبصرہ بھی کرتا رہا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-07/1507850_054539_updates.jpg
بھارت: 20 سالہ لڑکی سے سالگرہ کی تقریب میں اجتماعی زیادتی

بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ کے مضافاتی علاقے ریجنٹ پارک میں 20 سالہ خاتون کو اپنی سالگرہ کے موقع پر 2 جاننے والوں نے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

متاثرہ خاتون نےیوٹیوبر پر الزام لگایا انہوں نے جھوٹی شناخت کے ساتھمجھ سے دوستی کی، نشہ آور دوا دے کر زیادتی کا نشانہ بنایا اور شادی کا جھوٹا وعدہ کر کے متعدد مرتبہ زیادتی کی۔

خاتون کا مزید کہنا تھا کہ اس کے ساتھ یہ ظلم تین سال جاری رہا، جبکہ ملزم نے اسے لاکھوں روپے کا مالی نقصان بھی پہنچایا۔
Pages: [1]
View full version: معروف بھارتی یوٹیوبر خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار