slotcosino Publish time 2025-12-1 05:06:07

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-30/1533272_7724049_petrol_updates.jpg
—فائل فوٹو

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔

پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفیکشن کے مطابقپیٹرول کی قیمت میں 2 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 263 روپے 45 پیسے فی لٹر مقرر ہو گئی۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل قیمت میں 4 روپے 79پیسے کی کمی کے بعد 279 روپے 64 پیسے فی لٹر ہو گیا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔
Pages: [1]
View full version: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی