کراچی: نیپا چورنگی کے قریب مین ہول میں بچہ گرنے کی اطلاع
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-01/1533278_8661801_main-hole_updates.jpgفائل فوٹوکراچی میں نیپا چورنگی کے قریب مین ہول میں بچہ گرنے کی اطلاع پر ریسکیو اہل کاروں نے تلاش شروع کر دی۔
ذرائع کے مطابق3 سال کا ابراہیم ولد نبیل ڈیپارٹمنٹل اسٹور میں شاپنگ کے لیے آئی فیملی کے ساتھ آیا تھا۔
ریسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ بچہ ابھی تک نہیں ملا ہے، تلاش جاری ہے، ہیوی مشینری سے مین ہول کی لائنوں کی کھدائی کی جارہی ہے۔
Pages:
[1]